آچاری[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - [ ہندو ] "پابندِ مذہب، بڑا شاستری، دیندار، پرہیزگار، جوگی، رشی (پلیٹس)۔"
اشتقاق
سنسکرت کے اصلی لفظ 'آچار' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'آچاری' بنا۔
مثالیں
١ - [ ہندو ] "پابندِ مذہب، بڑا شاستری، دیندار، پرہیزگار، جوگی، رشی (پلیٹس)۔"
اصل لفظ: آچار
جنس: مذکر